نامور اسٹیج اداکار سردار کمال لاہور میں انتقال کر گئے، وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔

فیملی ذرائع کے مطابق سردار کمال کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

سینئر اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے، نمازجنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک

خیال رہے سردار کمال نے کئی اسٹیج ڈراموں، ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں بہترین کامیڈی کر کے لوگوں کو بھرپور ہنسایا اور بھرپور شہرت حاصل کی۔

سردار کمال کے انتقال کی خبر سن کر ساتھی اداکاروں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

More

Comments are closed on this story.