آج انٹرٹینمنٹ کی جانب سے عید الاضحیٰ کی خوشیاں اور ”انٹرٹینمنٹ“ دوبالا کرنے کا خصوصی انتظام، ’برکت عظمی شو‘
17 Jun 2024
آج انٹرٹینمنٹ نے آپ عید الاضحیٰ کی خوشیاں اور ”انٹرٹینمنٹ“ دوبالا کرنے کا خصوصی انتظام کر لیا ہے۔
عیدالاضحیٰ کے موقع پر آج انٹرٹینمنٹ کی جانب سے آپ کی خدمت میں ایک خاص کامیڈی پروگرام ”برکت عظمی شو“ پیش کیا جارہا ہے۔
کامیڈی اور دلچسپ مکالموں اور جملوں کے تبادلوں سے بھرپور یہ شو آپ کا موڈ خوشگوار کردے گا۔
تو عیدالاضحیٰ کے پہلے روز دوپہر 12 بجے اپنے ٹی وی کا ریموٹ سنبھال لیں اور گرما گرم کلیجی سے لطف اندوز ہوتے ہوئے اپنے دل و دماغ کو فریش کریں۔
تو دیکھنا مت بھولیے، ”برکت عظمی شو“، صرف آج انٹرٹینمنٹ پر۔
Comments are closed on this story.